بجلی کی کمپنیاں۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News بجلی کی کمپنیاں شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ آ ئی پی پی، بجلی کی کمپنیاں ہیں حرام خور ریاست بند کروائے، ان کا یہ کالا ، کاروبار ان بد عنوان عناصر کا کرو سخت محاسبہ جو ہیں ان کمپنیوں کو ٹھیکہ دینے کے ، ذمہ دار ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ