Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا کہ:ہم پر درودِ پاک پڑھا کرو کیوں کے ہم پر درودِ پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کا کفارہ ہے اور تمہارے باطن کی پاکیزگی ہے اور جو ہم پر ایک بار درودِ پاک پڑھے گا اللہ اس پر دس رحمتیں بھیجے گا”- (القول البدیع)

Loading