Daily Roshni News

یکم جولائی….. آج حسن شہید مرزا کا 77 واں یوم پیدائش ہے۔

یکم جولائی….. آج حسن شہید مرزا کا 77 واں یوم پیدائش ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حسن شہید مرزا یکم جولائی 1949 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے کئی ریڈیو پروگراموں اور ان گنت ٹیلی ویژن اشتہارات کو اپنی آواز دی۔ وہ ان نایاب وائس اوور فنکاروں میں سے ایک تھے جن کا اپنی آواز پر زبردست کنٹرول تھا۔ انہوں نے کچھ ٹیلی ویژن ڈراموں میں بھی کام کیا جیسے عشق کی محبت، خواتین کی آزادی، اور ماہ نور۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کا انتقال 3 اگست 2013 کو ہوا۔

سرفراز احمد

@followers

@topfans

Loading