دسمبر 1958ء کو لاہور میں پیدا ہونے والے اداکار سید محسن گیلانی
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دسمبر 1958ء کو لاہور میں پیدا ہونے والے اداکار سید محسن گیلانی نے ریڈیو پاکستان سے اپنی صلاحیتوں کا آغاز سن 1989ء میں کیا۔ بطور باپ ان کے کئی کردار دیکھنے والوں کو پسند آتے رہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں تین لمحوں کا انہوں نے سویٹ+اداسی سے زکر کیا:
⬅️خوشی کا لمحہ: جب بیٹی پیدا ہوئی۔
⬅️پیروں تلے زمین کا نکلنا: جب بیٹی بیائی گی۔
⬅️اداس ترین لمحہ:
جب حاملہ بیٹی بے بسی کی تصویر بنی ہسپتال میں جان سے گی۔
ان نے درج زیل ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے: