سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں جلسہ میلاد النبی ﷺ 12ستمبر کو ہوگا
سوئیزرلینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔ خصوصی مندوب )سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں پاک سوئس سوسائٹی کے زیر اہتمام جلسہ میلادالنبی ﷺ 12ستمبر 2026 بروز ہفتہ 3 بجے زیر صدارت صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی، پیر سید جعفر علی شاہ سواتی منعقد ھوگا اس محفل میں خصوصی خطاب مفتی عبداللطیف چشتی فرمائیں گے اس محفل میں بچوں کے لیئے اسلامی سوال و جواب بھی پوچھیں جائینگے اور انعامات تقسیم کیئے جائیں گے
![]()

