سوال: سائنس لامکاں کے بارے میں کیا نظریہ رکھتی ہے؟
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جواب:سائنس اتنی confused ہیں — خاص طور پر ابھی تک seven dimensions کی اطلاع علی ہے اور ابھی سائنس اس بات پر آگئی ہے کہ There are other universes جن کا انہوں نے Bubble universes نام رکھا ہے — ابھی وہ خدا کی اس بات کی بھی تصدیق کرنے پر آتر آئے ہیں کہ There is not a single universe, there are other universes also — مگر بندے نے اور سائنس دان نے کیا کرنا ہے؟
جیسے “Flemming” (فلیمنگ) بیچارہ کسی اور چیز پر تحقیق کررہا تھا — تو اد پر سے اسے “پینسلین” عطا ہوگئی — “نیوٹن” کسی اور چیز کے چکر میں تھا اسے “کشش ثقل” عطا ہوگئی — صدیوں کے لحاظ سے، زمانوں کے لحاظ سے پروردگار اپنی محنت کرنے والے لوگوں کو ان کی محنت کے عوضانے کے طور پر کچھ عطا کردیتا ہے جیسے رزق کے طور پر پروفیشن دیتا ہے — اسی طرح کچھ لوگوں کو ان کی محنت کے عوضانے کے طور پر کائناتی اصولوں کی دریافت کی مدد سے ان کو بڑی بڑی عزت اور بڑی بڑی شہرت عطا فرماتا ہے — اس لیے میں نہیں کہہ سکتا کہ Scientists will ever be able to cope these problems also.
#Science #Universe #BubbleUniverses #Dimensions #Physics #Newton #Flemming #Penicillin #Cosmos #Discovery #Knowledge #Research #IslamicThought #Spirituality #Multiverse
![]()

