Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت سیدنا عدی بن ثابت رَحمَۃُ اللہِ عَلَيْہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت سیدنا براء رضی اللہ عنہُ کو فرماتے سنا: میں نے دیکھا کہ نبی مکرم نورِ مجسم صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم حضرتِ سیدناامام حسن رضی اللہ عَنہُ کو کاندھے پر اٹھائے ہوئے ہیں اور ارشاد فرمارہے ہیں: ”جو مجھ سے محبت کرتا ہے اسے چاہیے کہ وہ حسن سے بھی محبت کرے۔“ (مسند ابی داود الطیالسی، البراء بن عازب، الحدیث: ٧٣٢، ص ٩٩)

Loading