فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:

"اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، کسی کی جان لینا اور جھوٹی گواہی دینا” – (صحيح البخاري: كِتَاب الشَّهَادَاتِ: رقم الحدیث ۲۶۵۳)