Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ہماری جان ہے! تم نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو، ورنہ قریب ہےکہ اللہ جل شانہ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ جل شانہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے” -ترمذی شریف: حدیث نمبر ٢١٦٩)

Loading