ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:”آدمی دو چیزوں کو ناپسند کرتا ہے (حالانکہ دونوں اس کے لئے خیر ہیں):ایک موت کو حالانکہ موت اس کے لئے فتنوں سے بچاؤ ہے دوسرے مال کی کمی کو حالانکہ جتنا مال کم ہو گا اتنا ہی حساب کم ہو گا” – (مسند احمد)
![]()

