فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( نبی کریم ﷺ:اُس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر (اللہ کو یاد) کرتا ہے اور اُس کی مثال جو اپنے رب کا ذکر نہیں کرتا، زندہ اور مردہ جیسی ہے.بخاری 6407(مشکوٰۃ 2263) جمعہ مبارک