Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

شاعری معاشرے کا، ضمیر پوری ہے

جمالیاتی قدروں کی، تشہیر ہوتی ہے

فکر و شعور کا دکھائی ہے آ ئینہ

اوج انسانیت کی، نغمہ گیر ہوتی ہے

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading