Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ
قومی شہیدوں اور غازیوں کا کرو، احترام
ان کی عظمت اور بہادری کو کرو، سلام

ہماری زندگی، اور وطن کی کر تے ہیں حفاظت
دشمنوں سے لڑتے ہیں، پیتے ہیں شہادت کے، جام

ناصر نظامی
گولڈ میڈلسٹ

Loading