قطعہ بنام معروف شاعر ادیب دانشور شخصیت محترم و مکرم جناب ازور لون صاحب راولپنڈی پاکستان
شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )
وہ ہیں روشن ضمیر وہ ہیں روشن نظر
ان کی شخصیت ہے علم وادب کا پیکر
اوج آ دمیت ہے ان کا نصب العین
اک حساس انسان ہیں جناب ازور
ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()

