قطعہ ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, متفرق نگارشات / از Daily Roshni News قطعہ زندگانی میں طوفان بھی، آ نا چاہیئے گردش حالات سے بھی، ٹکرانا چاہیئے کون چھوڑے گا ساتھ، کون پکڑے گا ہاتھ دنیا کے ان لوگوں کو، آ زمانا چاہیئے ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ