قومی ہاکی ٹیم نے بیلجئیم پہنچتے ہی ٹریننگ سیشن کا آغاز کردیا۔ / پاکستان کی خبریں, کھیلوں کی خبریں / از Daily Roshni News پاکستان ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ خصوصی مندوب ۔۔۔۔۔ طاہر لطیف )کیپشن ،قومی ہاکی ٹیم نے بیلجئیم پہنچتے ہی ٹریننگ سیشن کا آغاز کردیا۔ واضح رہے قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے بیلجئیم میں موجود ہے ۔
عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ