Daily Roshni News

ملک ندیم اعوان کی والدہ مرحومہ کے لئے دعائیہ تقریب

ملک ندیم اعوان کی والدہ مرحومہ کے لئے دعائیہ تقریب

۔16 جولائی  2026 ، شام سات بجے غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں

ملک مسعود الرحمن ، چوہدری فیصل نثار اور غلام حسین کیانی اہتمام کریں گے۔

ہالینڈ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔ جاوید عظیمی) ایمسٹرڈیم کی پہچانی شخصیت ملک ندیم اعوان کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد ملک مسعود الرحمن  کلیامی ، چوہدری فیصل نثار اور غلام حسین کیانی بروز جمعرات 16 جولائی 2026 ، شام سات بجے جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم میں مشترکہ انتظام و انصرام کریں گے۔  مذکورہ پروگرام میں  کمیونٹی کے حضرات کو شرکت کے لئے خصوصی  دعوت دی جاتی ہے. تقریب کے اختتام پر شرکا کی تواضع لنگر سے کی جائے گی۔ شرکت کرنے والے حضرات سے التماس ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ پروگرام کے سلسلے میں مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر رجوع کریں۔

ملک مسعود الرحمن کلباسی

0641217070

Loading