Daily Roshni News

موضوع ،،، تصور کیا ہے ۔۔۔* حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ

موضوع ،،، تصور کیا ہے *

* حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ *

* کتاب ،،، مراقبہ  ۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ۔۔۔ موضوع ،،، تصور کیا ہے ۔۔۔* حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ )تصوّر شیخ کے مراقبہ میں شیخ کا تصوّر کرنے کا طریقہ ۔۔۔!

تصور سے مراد یہ ہے کہ آدمی ہر طرف سے ذہن ہٹا کر کسی ایک خیال میں بے خیال ہو جائے۔ اس خیال میں کسی قسم کے معانی نہ پہنائے اور نہ ہی کچھ دیکھنے کی کوشش کرے ۔

👈 مثال کے طور پر اگر روحانی استاد کا تصور کیا جائے تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ آدمی آنکھیں بند کر کے اس خیال میں بیٹھ جائے کہ میں شیخ کی طرف متوجہ ہوں یا میری توجہ کا مرکز شیخ کی ذات ہے ۔

 شیخ کے جسمانی خدوخال یا چہرے کے نقوش کو دیکھنے کی کوشش نہ کی جائے ۔

* حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ *

* کتاب ،،، مراقبہ  ۔۔۔۔ موضوع ،،، تصور کیا ہے *

Loading