Daily Roshni News

پاکستانی سفار تخانه سوئٹزرلینڈ میں ” معركه حق” کی تقریب

سوئٹزرلینڈ ، معرکہ حق عظیم الشان فتح کی تقریب سفارت خانہ پاکستان برن کے زیر اہتمام ، 11 مئی 2026 کو منعقد ہو گی محترم سفیر مرغوب سلیم بٹ خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔

سوئٹزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔سید علی جیلانی)پاکستانی سفارتخانہ برن سوئٹزرلینڈ کی جانب سے معرکہ حق و سچ کی تاریخی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر اور افواج پاکستان کی جرات مندانہ قیادت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے ایک پروگرام  مورخہ 11 مئی بروز پیر 3 بجے منعقد کیا جارہاہے ہے یہ وہ عظیم لمحہ تھا جب باطل کے اندھیرے چھٹ گئے اور حق  کا پرچم سربلند ھوا سفیر پاکستان مرغوب سلیم بٹ پاکستانی کمیونٹی سے خصوصی خطاب کریں گے

Loading