چاند زمین کے گرد گھومتا ہے۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )زمین چاند کو لے کر سورج کے گرد گھومتی ہے۔
سورج اپنے سارے سیاروں اور نظام شمسی کو لے کر ملکی وے کہکشاں کے گرد گھومتا ہے۔
ملکی وے کہکشاں سب کو لے کر کسی بلیک ہول کے گرد تیزی سے گھوم رہی ہے۔
بلیک ہول ملکی وے کہکشاں کو لے کر کسی دوسری کہکشاں کے بڑے بلیک ہول کے گرد گھوم رہا ہے۔
دوسری کہکشائیں بھی تیزی سے گھوم رہی ہیں۔
گردش میں ہے ہر چیز ۔ ساکن کچھ بھی نہیں۔








