Daily Roshni News

کربلا سے متعلق سب سے زیادہ مشہور کتاب  ہے۔۔۔مصنف۔۔۔سعادت الدارین فی قتل الحسین  

کربلا سے متعلق سب سے زیادہ مشہور کتاب  ہے

(سعادت الدارین فی قتل الحسین )  مصنف

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )صدر المحققین سلطان المتکلمین حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ الشیخ محمد حسین صاحب قبلہ مجتہد العصر مدظلہ العالی۔۔۔۔۔  آدھا دن تو خالی نام پورا ہونے میں لگ جائیگا ! ۔اُس کتاب سے چند اقتباسات حاضر خدمت ہیں .

#1✨گورنر بصرہ وکوفہ

عبید اللّٰہ بن زیاد کے باپ کا نام کوئی نہیں جـانتا

مطلب یہ کہ وہ حرامی ہے ! ۔

دیکھا آپ نے کہ تعصب کی عینک لگاکر آدمی کیسا خبطی ہو جاتا ہے ؟ جب اُس کے باپ کا پتہ نہیں تو یہ  ” زیاد ” کون ہے بھائی ؟ . کیونکہ متن میں ابنِ زیاد لکھا ہے

جناب علامہ مجتھد صاحب مزید فرماتے ہیں کہ مکہ مدینہ طائف یمن بصرہ یمامہ کہیں سے کوئی آواز ایسی بلند نہ ہوئی کہ اے نواسہِ رسول ہم آپ کی مدد کےلئے حاضر ہیں یعنی تنِ تنہا ہی رہے۔ جب واقع ہی نہیں ہوا تو

آواز کہاں سے بلند ہوگی ! ۔

#2✨جنگِ احد میں رسول اکرم کے ساتھ دس آدمی بھی نہ رہے تھے لیکن حسین ابنِ علی کے ساتھ

جانیں قربان کرنے والے 54 آدمی

نکل آئے ۔

#3✨کہتے ہیں سپاہ حسینی کی تعداد کتنی تھی

اُس میں اختلاف ہے

بقول ابی فراس = 1000

بقول شیخ مفید= 72

بقول امام باقر  = 145

تبصرہ !  پہلا بیان یہ کہ ایک آدمی بھی نہ ملا دوسرا بیان یہ کہ 54 آدمی تھے  تیسرا بیان یہ کہ 1000اور چوتھا بیانیہ کہ 145 اب Iogic کا ایک پکا اُصول بھی سن لیں

“واذا تعارضا تساقطا” کہ جب دو روایات میں تضاد پڑ جائے تودونوں ساقط مانی جاتی ہیں یہاں تو ساری ہی ایک دوسری سے ٹکرا رہی ہیں۔ ویسے بھی تضاد جھوٹ کا پتہ دیتا ہے ۔ سچ کو یاد رکھنے کی زحمت بھی نہیں کرنی پڑتی ۔جھوٹ یاد رکھنے کے باوجود بھول جاتا ہے❗۔ 54, 72 , 145 تو پھر بھی قریبی اعداد ہیں

لیکن 1000 کا عدد تو کچھ زیادہ ہی ہو گیا۔ یاد رہے کہ اُن تمام روایات کا منبع تاریخ طبری ہے ۔ محمد حسین نے اپنی کتاب میں وہیں سے لیکر لکھی ہیں

اب آگے چلئے ہیں  ۔۔۔۔

#5✨میدان کــربلاء میں

یزیدی افـواج کی تعداد !

بقول آقائے دربندی دو کروڑ پیادے اور چھ لاکھ سوار !!! ۔

تبصرہ!

چھوڑو ھو تو ایسا ورنہ پھر نا ھو ۔ مطلب بندہ چھوڑے اتنی جو سمبھالی جا سکے!!! ۔

ارے میرے مؤرخ بھولے بھالے بھائی

اُس وقت پورے مشرق وسطی کی آبادی دو کروڑ نہ تھی

فوج کہاں سے آجائیگی؟  آج تک جب سے دنیا قائم ہوئی ہے کسی ملک نے اتنی بڑی فوج تشکیل نہیں دی۔پھر وہ ایسا کونسا میدان ہے جہاں دو کروڑ چھ لاکھ افراد سما سکیں؟

پھر یہ بھی دیکھیں کہ

سپاہ حسینی کی تعداد

زیادہ سے زیادہ جو بتائی گئی ہے

وہ 1000 ہے

اُس تعداد کی رو سے حسینی فوج کے ایک سپاہی پر یزیدی فوج کے 20600 سپاہی مقابلے پر آتے ہیں کیا کسی عقل مند کی عقل تسلیم کرتی ہے اِس تناسب کو ؟۔ حسینی سپاہ کی تعداد کو تو جانے دیجئے۔ابھی تو اُس سے بھی بڑا کرشمہ ہونے جارہا ہے ۔

#7✨جناب سید الشہداء حسین کا سرکاٹ لیا گیا وہ سر اسکے بعد بھی قرآن کی تلاوت کررہا تھا چلو کررہا ہوگا ہم اُس پر جرح نہیں کر رہے یہ تو عقیدے کا معاملہ ہے لیکن پھر وہ سر گیا کہاں ؟

#1✨ لکھتے ہیں شِمر لعین نے تلوار کے 12 وار کرکے سر تن سے جدا کر دیا۔۔۔۔

 وہ سر مدینہ طیبہ میں دفن ہے

#2✨امام حسن کے مزار کے پاس دفن ہے

#3✨ جنت البقیع میں دفن ہے

#4✨ نجف اشرف میں دفن ہے

#5✨ مسجد رقہ میں دفن ہے

#6✨ رسول اللّٰہ خود مدینہ سے تشریف لائے اور سر اقدس کو شام سے مدینہ لے گئے

#7✨ یزید نے سرِ اقدس کی شہروں شہروں تشہیر کروائی

سر کو اٹھائے اٹھائے پھرتے تھے

عسقلان بھی لے گئے تو وہاں کے

حاکم نے وہیں دفن کروا دیا !!!؟۔

یہ تمام حوالے سعادت الدارین فی قتل الحسین میں موجود ہیں !!۔

از انصاری

Loading