ہالینڈ، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب 6 نومبر کو ہو گا۔

ہالینڈ، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب

۔6 نومبر 2026 ، شام سات بجے منہاج القرآن دی ہیگ میں

 ہوگا ۔ خواتین و حضرات کو شرکت کے لئے دعوت خاص دی جاتی ہے ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی ) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ ، مبلغ اسلام شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے صاحبزادے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین  سپریم کونسل ایم کیو آئی ہالینڈ کے دورے کے دوران بروز جمعتہ المبارک چھ نومبر 2026 شام سات بجے منہاج القرآن دی ہیگ میں خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔ متذکرہ پروگرام میں شرکت کے لئے خواتین و حضرات اور نوجوانوں کو دعوت خاص دی جاتی ہے۔ منتظمین کی جانب سے التماس کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔

مزید معلومات کے لئے خبر کے ساتھ شائع شدہ پوسٹر کا مطالعہ ضرور کریں۔

🌟 DAWAH IN THE 21ST CENTURY

Minhaj-ul-Quran Netherlands warmly invites you to a special evening with:

🎙️ Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
Chairman Supreme Council MQI

Join us for an inspiring keynote address on Dawah in the 21st Century, exploring the challenges and opportunities of spreading the message of Islam in today’s world.

📅 Friday, 6 November 2026
🕖 19:00
📍 Minhaj-ul-Quran The Hague
Hobbemastraat 32, 2526 JP Den Haag

👥 Open to ladies & gentlemen

We encourage everyone to attend and invite family and friends.

See the flyer for further details.