Daily Roshni News

۔۔۔قطعہ۔ ۔۔ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

قطعہ

آ زادی کی قیمت پڑتی ہے، چکانی
انسان کو دینی پڑتی ہے ،۔ قربانی

فنا، ہو کر ہی حاصل ہوتی ہے بقا
موت، کے کنارے پر ہے ، زندگانی

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading