فرمان عالٰی شان ۔۔ / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے «سبحان الله وبحمده.» دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ (صحیح بخاری، ۶۴۰۵)