Daily Roshni News

قطعہ ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ
زندگانی میں طوفان بھی، آ نا چاہیئے
گردش حالات سے بھی، ٹکرانا چاہیئے

کون چھوڑے گا ساتھ، کون پکڑے گا ہاتھ
دنیا کے ان لوگوں کو، آ زمانا چاہیئے

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading