Daily Roshni News

صدر کرامت علی چوہدری کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان سے ملاقات ۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی خصوصی تقریب کے دوران

 پی پی پی ہالینڈ کے صدر کرامت علی چوہدری کی گورنر پنجاب

سردار سلیم حیدرخان سے ملاقات ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نیوز ڈیسک ) گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام و انصرام منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ کے صدر کرامت علی چوہدری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات گورنر نے چوہدری کرامت علی چوہدری سے ان کے حال ہی انتقال کر جانے    والے مرحوم بہنوئی کے لئے تعزیت اور دعائیہ کلمات بھی ادا کئے ۔  بعد ازاں کرامت علی چوہدری نے گورنر پنجاب کو ہالینڈ کے دورے کی دعوت بھی دی۔

Loading