Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

***قرآنیات****

تعلیمی ادارے آپ کو علم نہیں بلکہ معلومات فراہم کرتے ہیں، جبکہ قرآن ہمیں کائنات کی ہرشے کا علم عطا کرتا ہے۔

Loading