Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

قطعہ

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایک دوسرے کے ساتھ ملتے جلتے رہو

شیر و شکر کی طرح آ پس میں، گھلتے رہو

اخلاق کی خوشبو سے کرو خود کو معطر

بھائی چارے کی روشنی سے، ا جلتے رہو

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading