Daily Roshni News

قطعہ بنام معروف شاعر ادیب دانشور شخصیت محترم و مکرم جناب ازور لون صاحب راولپنڈی پاکستان۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔  ناصر نظامی  ( گولڈ میڈلسٹ  )

قطعہ بنام معروف شاعر ادیب دانشور شخصیت محترم و مکرم جناب ازور لون صاحب راولپنڈی پاکستان

شاعر  ۔۔۔۔۔  ناصر نظامی  ( گولڈ میڈلسٹ  )

وہ ہیں روشن ضمیر وہ ہیں روشن نظر

ان کی شخصیت ہے علم وادب کا پیکر

اوج آ دمیت ہے ان کا نصب العین

اک حساس انسان ہیں جناب ازور

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading