Daily Roshni News

المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔

ہالینڈ، المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام قربانی کا سلسلہ

جاری ہے۔ خواہشمند حضرات دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں

 مجید سلیمان 39591199 – 06 – امان خانانی 16702959-06 *

 ارشد محمد ارشد 19315381-06 ***

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کے روح رواں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب کی سربراہی میں خدمت خلق اور فلاح و بہبود کے لئے عرصہ دراز سے خدمات کا سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ مذکورہ پلیٹ فارم سے عید قرباں 2026 کے موقعہ پر بھی ہالینڈ میں مقیم پاکستانی خواتین و حضرات کو سنتِ ابراہیمی یعنی قربانی کی ادائیگی کے سلسلے میں سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

 دنبہ یا بکرا کی قربانی €130 ء مقرر کئے گئے۔گائے میں حصہ€90 مقرر کیا گیا ہے

خواہشمند خواتین و حضرات ہالینڈ میں مقیم مندوبین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

مجید سلیمان 39591199 – 06 – امان خانانی 16702959-06

 ارشد محمد ارشد 19315381-06

Loading