قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) یہاں ملزم پکڑے جاتے ہیں یہاں مجرم کب ہاتھ آ تے ہیں یہاں ظالم کے۔ حصے کی سزا مظلوم ہمیشہ۔ پاتے ہیں ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ