Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) گناہوں کے باوجود مہلت کیوں ملتی ہے ؟*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*جب اللہ اپنے بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کے گناہوں کی سزا دنیا ہی میں جلد دے دیتا ہے، اور جب کسی بندے کے ساتھ برائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کے گناہ کی وجہ سے اس کو مہلت دیتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اپنے گناہ کے ساتھ حاضر ہو۔”**[ترمذی ، 2396]*

     انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading