قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) شاعری معاشرے کا، ضمیر پوری ہے جمالیاتی قدروں کی، تشہیر ہوتی ہے فکر و شعور کا دکھائی ہے آ ئینہ اوج انسانیت کی، نغمہ گیر ہوتی ہے ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ