Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ ایمان کا ذائقہ چکھ لے تو اسے چاہئے کہ وہ محض اللہ کی رضاء اور خوشنودی کے لئے (مسلمان) بندے سے محبت کرے” -(مسند امام احمد: ۱۰۷۴۹)

Loading