راجہ فاروق حیدر کی سید شیراز اکرم کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ۔۔۔۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ خصوصی مندوب ) دی ہیگ سابق ڈسٹرکٹ نا ظر تحصیلدار سید اکرم شاہ مرحوم آف گجرات کے صاحبزادے سید شیراز اکرم حج بیٹ اللہ کی سعادت حاصل کرکے واپس ہالینڈ پہنچ گۓ گذشہ روز سینئیر صحافی سیکریٹری جنرل کشمیر پیس فورم سابق ممبر اورسیز ایڈوایزری کونسل راجہ فاروق حیدر نے انکے افس جاکر انھیں مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
![]()

