ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم اگر کوئی شخص بیت اللہ کے ایک گوشے اور مقام ابراہیم اور کے درمیان چلا جائے پھر وہ نماز پڑھے اور روزہ رکھے، پھر وہ اہل بیت کی دشمنی رکھتے ہوئے مر جائے تو وہ جہنم میں داخل ہو گا۔(مستدرک: حدیث4764)
![]()

