سابق وفاقی وزیر مذہبی امور اورمعروف مذہبی اسکالر انیق احمد دل کے آپریشن کے لئے ہسپتال میں داخل۔دعاوں کی التماس کی جاتی ہے۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ مندوب خاص )سابق وفاقی وزیر مذہبی امور ،جیونیوز کے پروگرام الف کے میزبان اور معروف مذہبی اسکالر اور دنیا ٹی وی محترم بھائی انیق احمد کارڈیو کراچی میں اپنے روٹین چک اپ کے بعد آج ساؤتھ سٹی اسپتال میں سرجری کیلئے داخل ہوئے ہیں، انکے کامیاب سرجری اور دعائے صحت وعافیت کی درخواست ہے، اللہ تعالی انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے امین اور خیریت کے ساتھ گھر واپس لائے، آمین
#انیق #احمد #دنیاٹیوی #اپڈیٹ
![]()

