روشنی کی باتیں۔۔۔خواہش یا ضرورت۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خواہش یا ضرورت خواہش کی تکمیل کے لئے بندہ بے سکون ہو جاتا ہے جبکہ ضرورت پوری ہو جائے تو پر سکون ہو جاتا ہے۔