قطعہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / از Daily Roshni News قطعہ قومی شہیدوں اور غازیوں کا کرو، احترام ان کی عظمت اور بہادری کو کرو، سلام ہماری زندگی، اور وطن کی کر تے ہیں حفاظت دشمنوں سے لڑتے ہیں، پیتے ہیں شہادت کے، جام ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ