Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) سیدنا حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ  “میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں دیکھا، ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا سورج کی روشنی آپ کے رخ انور سے جھلک رہی ہے”

(صحیح ابن حبان: الاحسان : ٦٢٧٦)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading