🌹 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍
🌤️ صبح بخیر، صبحِ ایمان و رحمت 🌤️
🌿 آج کی صبح کا آغاز درود و سلام سے کیجیے ﷺ
کیونکہ جس دل پر درود کی خوشبو اتر جائے،
اس دل کے لیے صبح بھی رحمت بن جاتی ہے۔ 🤲🏻✨
📿 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
📿 اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍 ﷺ
🌹 اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو رحمت،
دن کو برکت، دل کو سکون اور زندگی کو خیر و عافیت سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻✨
💚 کثرت سے درودِ پاک پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ ﷺ
![]()

