Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

 ‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:‏میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر)  ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔‏(مسلم، ۷۱۴۵)

جمعہ مبارک

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading