Daily Roshni News

✦ احسن تقویم سے اسفل السافلین سفر کا عالمین میں مختصر تعارف ✦

✦ احسن تقویم سے اسفل السافلین سفر کا عالمین میں مختصر تعارف ✦

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )احسن تقویم۔ عالم ملکوت

احسن۔ اعراف۔ حد بندی عالم ملکوت وعالم نصرت کی

تقویم۔ عالم نصرت

اسفل۔ حد بندی عالم نصرت وعالم ناسوت

السافلین۔ ترتیب نزول میں عالم ناسوت کی شروعات

اسفل السافلین۔ عالم ناسوت کی ترتیب نزول میں آخری حد۔ آخری نظام شمسی کا آخری سیارہ جہاں، اس وقت ہماری زندگی موجود ہے۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

تمام عالمین مختلف زونز میں تقسیم ہیں۔ ہر زون کروڑوں گلیکسیز، نظام شمسی پر مشتمل ہے۔

یاد رہے انسانی شعور عالم ملکوت تک ہی قائم رہتا ہے۔ عالم جبروت میں مٹی کے حواس ختم ہو جاتے ہیں۔

جب آپ اپنے اندر۔ اپنے اندر جا کر جاگنا شروع کرتے ہیں۔ تب شیطان اور آپکا اپنا اسفل السافلین ڈیٹا/اعمالِ بد آپکے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ جب آپ خود پر خود روشن ہونے لگتے ہیں تب آپ بے سکونی۔ کوفت۔ درد محسوس کرتے ہیں کیونکہ اسفل السافلین ڈیٹا صاف ہو رہا ہوتا ہے۔

ان باتوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپکو اپنی محنت جاری رکھنی چاہیے

تاکہ آپ خود پر خود مکمل روشن ہو سکیں اور اپنا حقیقی مقام پاسکیں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ

قائم مقام سربراہ کل حقیقی سلاسل عالیہ

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

اگر آپ بھی اپنا اسفل السافلین ڈیٹا ختم کر کے خود پر خود روشن ہونا چاہتے ہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں آپ کو مرشد کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کی جانب سے ہدایات و تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔

ہدایات و تفصیلات میں آپ کو مرشد حضور کی کتاب عرفانِ خودی عرفانِ خدا کی فری پی ڈی ایف بھیجی جائے گی۔

اس کتاب مراقبہ و روحانیت کے بارے میں حقیقی تفصیلات لکھی گئی ہیں کیونکہ یہ مرشد کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کا اپنا ذاتی و روحانی سفر ہے۔

اور کچھ پیغامات ہوں گے۔

📢 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ حقیقی علم سب تک پہنچ جائے۔

شکریہ

Loading