Daily Roshni News

ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

گروپ بی میں پاکستان ٹیم نے نیپال کے خلاف کامیابی حاصل کی، پاکستان نے نیپال کے خلاف 43-58 سے میچ جیتا۔

دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم نے بھی ایشین گیمز میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔

سفیان خان نے دو ،محمد عماد عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔

Loading