Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ‏نبی کریم  ﷺ:‏اُس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر (اللہ کو یاد) کرتا ہے اور اُس کی مثال جو اپنے رب کا ذکر نہیں کرتا، زندہ اور مردہ جیسی ہے.‏بخاری 6407(مشکوٰۃ 2263)

جمعہ مبارک

Loading