Daily Roshni News

تسبیح اور انسانی جبلتیں۔۔۔ از۔۔۔ استاد محترم  پروفیسر احمد رفیق اختر

تسبیح اور انسانی جبلتیں

از۔۔۔ استاد محترم  پروفیسر احمد رفیق اختر

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تسبیح اور انسانی جبلتیں۔۔۔ از۔۔۔ استاد محترم  پروفیسر احمد رفیق اختر)جو شخص بھی خُدا کی طرف آگے بڑھے، وہ اس دن اپنے آپ کو ریکارڈ کر لے، دو چار ہفتوں میں ہی اسکا رسپانس آ جاتا ہے، وہ انسان کو سکون اور طمانت کے لمحے میسر کر دیتا ہے، اب اس سے زیادہ انسان کے لئے اللہ کیا کرے؟

اللہ کے رسپانس کو سنبھالنا اور جذب کرناکبھی یکطرفہ اور اچانک نہیں ہوتا۔آپ کی بہت ساری انسانی جبلتیں ہیں، اور بہت ساری خُدائی صفات ہیں، فنا فی اللہ کی سٹیج پر سیدنا علی بن عثمان ہجویری کہتےہیں کہ ایک دم سے تبدیلی نہیں آتی، جب ہم تسبیح کرتے ہیں تو ہماری جبلتیں اس کے خلاف جنگ کرتیی ہیں۔ پھر رفتہ رفتہ وہ دبنا شروع ہو جاتی ہیں، بعض سخت گیر افراد کو اس جدوجہد میں کئی سال لگ جاتے ہیں، جب کہ بعض افراد جن کی مقبولیت میں کلی حس پائی جاتی ہے اسکے لئے صرف چند دن لگتے ہیں۔

از استاد محترم  پروفیسر احمد رفیق اختر

(بست و کشاد)

Loading