Daily Roshni News

ملک مسعود عمرہ کی سعادت کے حصول کے لئے 28 ستمبر کو ایمسٹرڈیم سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے ۔

ملک مسعود عمرہ کی سعادت کے حصول کے لئے 28 ستمبر کو

ایمسٹرڈیم سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے ۔

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی) جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمن ٰکلیا می اپنی اہلیہ کے ہمرہ عمرہ کی سعادت اور اعزاز حاصل کرنے کے لئے بروز پیر 28 ستمبر 2026 کو ایمسٹر ڈیم کے ایئر پورٹ سے مدینہ منورہ روانہ ہوں گے ۔ شیڈول کے مطابق مدینہ میں چار روزہ قیام کے دوران رسول محتشم ﷺکے  روضہ انور پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے بعد عمرہ کی سعادت کے حصول کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہو جائیں گے ۔جہاں اللہ تعالٰی کے گھر پیش ہونے کا اعزاز عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے ۔ عمرہ  کی ادائیگی کے بعد وطن عزیز پاکستان روانہ ہو جائیں گے۔

Loading