پانی کے بغیر مچھلی۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔۔  سید اسلم شاہ

پانی کے بغیر مچھلی

تحریر ۔۔۔۔۔  سید اسلم شاہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ پانی کے بغیر مچھلی۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔۔  سید اسلم شاہ)ایک مچھلی ساری عمر پانی میں گزارتی ہے سمندر کی گہرائیوں میں تیرتی ہے انجوائے کرتی ہے اپنی زندگی کا سروائیول بھی کرتی ہے مگر پانی پانی کرتی ہے مگر جیسے ہی پانی سے الگ ہوتی ہے تڑپ جاتی ہے اور اس طرح تڑپتی ہے کہ دیکھنے والے کہتےہیں اس کو پانی میں چھوڑ دو۔ یا اس کو کاٹ لو،

انسان کی زندگی بھی ایسی ہی ہے یہ ساری زندگی مالک کی پناہ میں گزارتا ہے اور اسی سے بے خبر رہتا ہے ، اور جب مالک اس پناہ سے اس کو آزاد کرتا ہے تو تڑپ جاتا ہے مر جاتا ہے