فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏ ‏پیارے رسول کریم ﷺ نے فرمایا :‏لوگو! سلام پھیلاؤ کھانا کھلاؤ اور رات میں جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو گے۔‏) سنن ترمذی – 2485 )

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی