آپ بیتی۔۔۔سزا

آپ بیتی

سزا

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)کسی منکر نے کیا خوب کہا ہے کہ آباد تو سخت ہوتے ہیں لیکن زندگی انٹار سے زیادہ سخت ہوتی ہے، استاد سبق دے کر امتحان کی ہے اور زندگی امتحان لے کر نہیں دیتی ہے ۔ زندگی انسان کی تربیت کا عملی میدان ہے۔ اس میں انسان ہر گزرتے لجے کے مالہ سیکھتا ہے۔ کچھ لوگ ھو کر کھا کر سکتے ہیں اور حادثے ان کے مائع ہوتے ہیں۔ کوئی دوسرے کی کمائی ہوئی ٹھوکر سے ہی سیکھ لیتا ہے۔ زندگی کے کسی موڑ پر اسے ماضی میں رونما ہونے والے واقعات بہت مجیب کروائی رہتے ہیں۔ وہ ان پر دل کھول کر ملتا ہے یا شرمندہ ر کھائی دیتا ہے۔ یوں کوئی انسان کو مختلف انداز میں اپنے تک کھاتی ہے۔

سزا:ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اماں ہے ، اس کی گود میں پھول جیسے بہکے ہوں۔ مگر کوئی عورت اولاد کی خوشیاں پانے کے ہواور احسان فراموش بکند محسن کل کلب بن جاتی ہے۔

میری داستان حیات پاکھ یوں ہے۔میری شادی کے کچھ سرسے اور ای میرے والدہ کا انتقال ہو گیا اور پاور ایک سال بعد ہی میری والدہ نہیں چل نہیں ہوں میرا اكلور چھوٹا بھائی تمہارہ کہ جس کی اچھی شادی نہیں ہوئی تھی۔ میرے شوہر مجد نے بہت کرتے تھے اس لیے انہوں نے میری یہ تجویز قبول کرلی کہ میں ہوئے بھائی کو اپنے ساتھ رکھ سکتی وں۔ وہ زیادہ تعلیم حاصل نہیں کر سکا تھا اور ایک پر انکو اے ادارے میں معمولی تیاری ہے ملازمت کرنے لگا۔ اتے ہیں کتنی ہی محمود مطلق تھی کہ مجھے گھر شرط کے نام پر تھوڑے بہت ہے دے کر اپنے اخراجات پورے کرن گے۔

کئی سال گزر جانے کے باوجود آئی جب میں ماں نہ بن سکی تو میرے ذہن میں خیال آیا کہ چھوٹے بھائی کی شاری کردوں۔ گھر میں کوئی کچھ تو ہو گا، میرا نہ کہیں، اس کا کی۔ میں نے اپنے اس خیال کا اشتہاراپنے شوہر سے کیا۔

وہ بولے ” خواہ مخواہ بھائی کے معاملے میں کیوں پڑرہی ہو ….؟

اس وقت مجھے ایک اور بات سو تھی۔ میں نے اپنے شوہر کو قائل کرنے کے لیے کہا۔ ” میں اپنے بھائی کے بچے کو گود بھی تو لے سکتی ہوں ….؟ سب فضول بات ہے۔“ انہوں نے کہا۔ کوئی نہیں دیتا اپنی اولاد اس طرح ۔ “

”میرا بھائی ایسا نہیں ہے۔“ میں پریقین لہجے میں بولی۔

”اچھاتو وقت آنے پر دیکھ لیں گے۔“

پھر میں نے اسی روز اپنے بھائی سے شادی کی بات کی۔ وہ بولا۔ ”باجی! شادی کے لیے پیسے کہاں سے آئیں گے….؟

وہ تو فکر نہ کر ، سب کچھ مجھ پر چھوڑ دے۔“ یہ کہہ کر میں اصل موضوع پر آگئی۔

اس نے فور آہامی بھر لی۔ اس سے مجھے یہی توقع بھی تھی۔

غرض کہ دو تین مہینے کے اندر اندر میں نے شادی کی تمام تیاریاں مکمل کر لیں۔ لڑکی کے انتخاب میں، میں نے بہت احتیاط برتی تھی کہ سیدھی سادی ہو اور مجھے اپنی اس کوشش میں کامیابی ہوئی۔ واقعی وہ غریب بے زبان ثابت ہوئی۔

ایک سال کے بعد ہی میرا بھائی ایک بیٹے کا باپ بن گیا۔ میں نے بڑی خوشی منائی اور جب اسپتال سے چھٹی ہوئی تو اسی دن بھائی کے بیٹے کو گود لے لیا۔ میں نے اسے ماں کا دودھ بھی نہیں پینے دیا تھا۔ میں اسے اوپر کے دودھ پر رکھنا چاہتی تھی تا کہ بھابی کی

محتاجی نہ رہے۔

ایک بار دبی دبی زبان سے میں نے بھابی کو اپنے بھائی سے گلہ کرتے بھی سنا جس پر میرے بھائی نے شدید خطگی کا اظہار کیا اور بولا کہ اگر باجی نہ چاہتیں تو تم میری بیوی نہ بنتیں۔

معلوم نہیں بچہ چھن جانے کے غم میں یا کسی اور سبب بھابی بیمار پڑ گئیں۔ ان کی نگہداشت اور دیکھ بھال کی ذمہ داری میری تھی مگر مجھے ان کی زیادہ پروانہ تھی، بس ایک مرتبہ انہیں محلے کے ڈاکٹر کے پاس لے گئی تھی۔ اس نے دوا دیتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ بھائی کو کسی لیڈی ڈاکٹر کو دکھاؤں تو بہتر ہے۔

میرے بھائی کو مجھ پر بہت اعتماد اور بھروسا تھا کہ وہ خود گھریلو معاملات میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتا تھا پھر اس کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں تھے کہ ڈاکٹروں کی لمبی لمبی فیس برداشت کرتا۔

ایک مرتبہ بہت کہنے سننے پر وہ بھابی کو ایک لیڈی ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ لیڈی ڈاکٹر نے دواؤں کی لمبی چوڑی فہرست اسے تھمادی۔ اس نے وہ فہرست مجھے لا کر دے دی۔ میں سمجھ گئی کہ دوائیں خریدنے کے لیے اس کے پاس پیسے نہیں ہیں۔

لیڈی ڈاکٹر نے اگلے ہفتے پھر بلایا تھا۔ میں نے پہلی مرتبہ تو دوائیں منگوادیں مگر ہفتہ بھر گزرنے کے بعد دوبارہ نہ اپنے بھائی سے کہا کہ بھابی کو ڈاکٹر کے لے جاؤ نہ خود انہیں اپنے ساتھ لے گئی۔

بھابی کی طبیعت روز بروز خراب سے خراب ہوتی گئی۔ میرے پاس حالانکہ پیسوں کی کمی نہیں تھی اور میں لگ کر بھابھی کا علاج کراسکتی تھی مگر اب میرے ذہن میں ایک اور ہی خیال جنم لے چکا تھا۔ اب سوچتی۔۔۔جاری ہے۔

بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جنوری 2025